تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے نگاہوں میں تُو ہے، یہ دل جھومتا ہے نگاہوں میں تُو ہے... نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے، راہوں میں کیا ہے جو تُو ہم سفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے جو تُو ہم سفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے وہ آئیں، نہ آئیں، جمی ہیں نگاہیں وہ آئیں، نہ آئیں، جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں، جھک جھک کے راہیں یہ دل بد گماں ہے، نظر کو یقیں ہے یہ دل بد گماں ہے، نظر کو یقیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
Writer(s): Noshad, Sumair Khan<br>Lyrics powered by www.musixmatch.com